مطبخ

مطبخ

جامعہ دارالعلوم کراچی میں طلبہ کے لئے کھانا تیار کرنے کے لئے مطبخ کی ایک بڑی عمارت موجود ہے، جس میں آج کل ایک وقت میں تقریباً دوہزار افراد کا کھانا پکتاہے۔ اس عمارت میں کھانا پکانے کے لئے وسیع ہال اور مختلف اجناس کے لئے کمرے ہیں۔ جانور ذبح کرنے کا مستقل انتظام ہے اور جملہ انتظامات کے لئے دفاتر ہیں۔
طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر جامعہ دارالعلوم کراچی میں اب ایک …